امام مالک رحمہ اللہ کو سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے بھی ایسا ہی پہنچا۔
تخریج الحدیث: «مقطوع ضعيف، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7579 شیخ سلیم ہلالی نے کہا کہ اس کی سند انقطاع کی وجہ سے ضعیف ہے اور شیخ احمد سلیمان نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔، شركة الحروف نمبر: 632، فواد عبدالباقي نمبر: 18 - كِتَابُ الصِّيَامِ-ح: 53»