موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر

موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں
49. بَابُ الْعَمَلِ فِي السَّلَامِ
49. سلام کا بیان
حدیث نمبر: 1750
Save to word اعراب
حدثني، عن مالك، عن زيد بن اسلم ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " يسلم الراكب على الماشي، وإذا سلم من القوم واحد اجزا عنهم" حَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " يُسَلِّمُ الرَّاكِبُ عَلَى الْمَاشِي، وَإِذَا سَلَّمَ مِنَ الْقَوْمِ وَاحِدٌ أَجْزَأَ عَنْهُمْ"
سیدنا زید بن اسلم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سلام کرے سوار پیادے کو، اور جب ایک آدمی قوم میں سے سلام کرے تو ان سب سے کافی ہو جائے گا۔

تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح لغيره، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19443، وابو داود فى «المراسيل» برقم: 490، والبيهقي فى «شعب الايمان» برقم: 8923
شیخ سلیم ہلالی نے اس روایت کو کثیر شواہد کی بناء پر صحیح لغیرہ قرار دیا ہے۔، فواد عبدالباقي نمبر: 53 - كِتَابُ السَّلَامَ-ح: 1»


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.