موطا امام مالك رواية يحييٰ
16. بَابُ طَلَاقِ الْمَرِيضِ
16. بیمار کی طلاق کا بیان
اعرج سے روایت ہے کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے ابن مکمل کی عورتوں کو ترکہ دلایا اور وہ بیماری میں طلاق دے کر مر گیا تھا۔
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15159، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4049، 4050، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12192، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19028، 19035، 19374، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 41»