ابن امیہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت فاطمہ حضرت صدیق اکبر کے یہاں گئیں اور انہیں بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بتایا تھا کہ میرے اہل بیت میں سے پہلے تم ہی مجھ سے آکر ملو گی۔
حكم دارالسلام: مرفوعه صحيح، وهذا اسناد ضعيف لانقطاعه، جعفر بن عمرو لم يدرك فاطمة ولا ابا بكر