سیدنا ابوبردہ سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سب سے افضل کمائی کے متعلق پوچھا: تو آپ نے فرمایا: مقبول تجارت اور انسان کا اپنے ہاتھ سے محنت مزدوری کرنا۔
حكم دارالسلام: حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف شريك، وغلط فيه فى موضعين: قوله: جميع بن عمير ، وإنما هو سعيد بن عمير ، وقد رواه موصولاً والصواب مرسل