سیدنا ابوبردہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حدود اللہ کے علاوہ کسی سزا میں دس سے زیادہ کوڑے نہ مارے جائیں۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، خ: 6848، م: 1708 ، سماع ابن لهيعة من بكير بن عبدالله ممكن، ابن لهيعة سيئ الحفظ، لكنه توبع، سمع يحيى بن إسحاق من ابن لهيعة بعد اختلاطه