مسند احمد
80. حَدِیث عَبدِ اللَّهِ المزَنِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
سیدنا عبداللہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کے درمیان رائج الوقت سکہ کو توڑنے سے منع فرمایا ہے الاّ یہ کہ کوئی مجبوری ہو۔
حكم دارالسلام: إسناده تالف من أجل محمد بن فضاء، وجهالة أبيه