صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ کتاب صحيح مسلم تفصیلات
حسن سلوک، صلہ رحمی اور ادب
The Book of Virtue, Enjoining Good Manners, and Joining of the Ties of Kinship
32. باب النَّهْيِ عَنْ ضَرْبِ الْوَجْهِ:
32. باب: منہ پر مارنے کی ممانعت۔
Chapter: The Prohibition Of Striking The Face
سہیل کے والد (ابوصالح) نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی سے لڑے تو چہرے (پر مارنے) سے بچے۔"
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا:"جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی سے لڑے تو چہرے (پر مارنے) سے بچاؤ کرے۔"
ترقیم فوادعبدالباقی: 2612
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
● صحيح البخاري 2559 عبد الرحمن بن صخر إذا قاتل أحدكم فليجتنب الوجه ● صحيح مسلم 6653 عبد الرحمن بن صخر إذا قاتل أحدكم أخاه فليجتنب الوجه ● صحيح مسلم 6656 عبد الرحمن بن صخر إذا قاتل أحدكم أخاه فليجتنب الوجه ● صحيح مسلم 6654 عبد الرحمن بن صخر إذا قاتل أحدكم أخاه فليتق الوجه ● صحيح مسلم 6655 عبد الرحمن بن صخر إذا قاتل أحدكم أخاه فلا يلطمن الوجه ● صحيح مسلم 6656 عبد الرحمن بن صخر إذا قاتل أحدكم أخاه فليجتنب الوجه الله خلق آدم على صورته ● سنن أبي داود 4493 عبد الرحمن بن صخر إذا ضرب أحدكم فليتق الوجه ● صحيفة همام بن منبه 13 عبد الرحمن بن صخر إذا قاتل أحدكم أخاه فليتجنب الوجه ● بلوغ المرام 1287 عبد الرحمن بن صخر إذا قاتل احدكم فليجتنب الوجه ● بلوغ المرام 1066 عبد الرحمن بن صخر إذا ضرب أحدكم فليتق الوجه ● مسندالحميدي 1154 عبد الرحمن بن صخر إذا ضرب أحدكم فليجتنب الوجه؛ فإن الله خلق آدم على صورته