صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
کتاب صحيح مسلم تفصیلات

صحيح مسلم
حسن سلوک، صلہ رحمی اور ادب
The Book of Virtue, Enjoining Good Manners, and Joining of the Ties of Kinship
23. باب فَضْلِ الرِّفْقِ:
23. باب: نرمی کی فضیلت۔
Chapter: The Virtue Of Gentleness
حدیث نمبر: 6599
Save to word اعراب
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وابو سعيد الاشج ، ومحمد بن عبد الله بن نمير ، قالوا: حدثنا وكيع . ح وحدثنا ابو كريب ، حدثنا ابو معاوية . ح وحدثنا ابو سعيد الاشج ، حدثنا حفص يعني ابن غياث كلهم، عن الاعمش ، وحدثنا زهير بن حرب ، وإسحاق بن إبراهيم واللفظ لهما، قال زهير: حدثنا، وقال إسحاق: اخبرنا جرير ، عن الاعمش ، عن تميم بن سلمة ، عن عبد الرحمن بن هلال العبسي ، قال: سمعت جريرا ، يقول: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: " من يحرم الرفق يحرم الخير ".حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَأَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْر ، قَالُوا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ . ح وحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ . ح وحَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ يَعْنِي ابْنَ غِيَاثٍ كُلُّهُمْ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، وحَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ لَهُمَا، قَالَ زُهَيْرٌ: حَدَّثَنَا، وقَالَ إِسْحَاقُ: أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هِلَالٍ الْعَبْسِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ جَرِيرًا ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " مَنْ يُحْرَمْ الرِّفْقَ يُحْرَمْ الْخَيْرَ ".
اعمش نے تمیم بن سلمہ سے، انہوں نے عبدالرحمٰن بن ہلال عبسی سے روایت کی، انہوں نے کہا: میں نے حضرت جریر رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ فرما رہے تھے: "جو شخص نرم خوئی سے محروم کر دیا جائے وہ بھلائی سے محروم کر دیا جاتا ہے۔"
امام صاحب اپنے بہت سے اساتذہ سے روایت بیان کرتے ہیں،حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا:"جو نرمی سے محروم رکھا جاتا ہے، وہ ہر خیر محروم رکھا جاتا ہے۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 2592

تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة

   صحيح مسلم6600جرير بن عبد اللهمن حرم الرفق حرم الخير
   صحيح مسلم6600جرير بن عبد اللهمن يحرم الرفق يحرم الخير
   صحيح مسلم6599جرير بن عبد اللهمن يحرم الرفق يحرم الخير
   سنن أبي داود4809جرير بن عبد اللهمن يحرم الرفق يحرم الخير كله
   سنن ابن ماجه3687جرير بن عبد اللهمن يحرم الرفق يحرم الخير


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.