صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ کتاب صحيح مسلم تفصیلات
خواب کا بیان
The Book of Dreams
1ق. باب فِي كَوْنِ الرُّؤْيَا مِنَ اللهِ وَأَنَّهَا جُزءٌ مِّنَ النُّبُوَّةِ
1ق. باب: خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہیں اور یہ نبوت کا حصہ ہیں۔
Chapter: ….
ابن مسیب نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی، کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا: "بلا شبہ مو من کا (سچا) خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔"
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” بلاشبہ مومن کا خواب، نبوت کے چھیالیس میں سے ایک جزء ہے۔“
ترقیم فوادعبدالباقی: 2263
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
● صحيح البخاري 6990 عبد الرحمن بن صخر لم يبق من النبوة إلا المبشرات قالوا وما المبشرات قال الرؤيا الصالحة ● صحيح مسلم 5911 عبد الرحمن بن صخر رؤيا المؤمن جزء من ستة وأربعين جزءا من النبوة ● صحيح مسلم 5912 عبد الرحمن بن صخر رؤيا المسلم يراها أو ترى له ● صحيح مسلم 5913 عبد الرحمن بن صخر رؤيا الرجل الصالح جزء من ستة وأربعين جزءا من النبوة ● جامع الترمذي 2291 عبد الرحمن بن صخر رؤيا المؤمن جزء من ستة وأربعين جزءا من النبوة ● سنن أبي داود 5017 عبد الرحمن بن صخر ليس يبقى بعدي من النبوة إلا الرؤيا الصالحة ● سنن ابن ماجه 3894 عبد الرحمن بن صخر رؤيا المؤمن جزء من ستة وأربعين جزءا من النبوة ● صحيفة همام بن منبه 49 عبد الرحمن بن صخر رؤيا الرجل الصالح جزء من ستة وأربعين جزءا من النبوة