ششعبہ نے کہا: میں نے محمد بن زیاد سے حدیث سنی، انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابو ہریرہ سے سنی، انہوں نےکہا: میں نےحضرت ابو ہریرہ سے سنی، انہوں نےکہا: میں نے رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ فرما رہے تھے...... (آگے) ربیع کی حدیث کی طرح (ہے۔)
امام صاحب مذکورہ بالا روایت ایک اور سند سے بیان کرتے ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 216
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة، انفرد به مسلم - انظر ((التحفة)) برقم (14398)»