۔ حمزہ زیات سے روایت ہے، کہا: مرہ ہمدانی نے حارث سے کوئی بات سنی تو اس سے کہا: تم دروازے ہی پر بیٹھو (اندر نہ آؤ)۔ پھر وہ (گھر میں) داخل ہوئے اور اپنی تلوار اٹھا لی تو حارث نے برا انجام محسوس کر لیا اور چل دیا۔
حمزہ زیاتؒ کہتے ہیں: مرہ ہمدانیؒ نے حارث سے کوئی بات سنی، تو اسے کہا: ”دروازے پر بیٹھو (میں ابھی اندر ہو کر آتا ہوں)“ چنانچہ وہ اپنے گھر میں داخل ہوئے اور اپنی تلوار اٹھا لی (تاکہ حارث کی گردن اڑا دیں)، حارث نے برائی کو بھانپ لیا، (سمجھ گیا کہ وہ اچھے ارادے سےاندر نہیں گئے) تو بھاگ گیا۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 7
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة، انفرد به مسلم - انظر ((التحفة)) برقم (18597 و 19429)»