صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
کتاب صحيح مسلم تفصیلات

صحيح مسلم
رضاعت کے احکام و مسائل
The Book of Suckling
10. باب الْوَلَدِ لِلْفِرَاشِ وَتَوَقِّي الشُّبُهَاتِ:
10. باب: لڑکا، عورت کے شوہر یا مالک کا ہے اور شبہات سے بچنے کا بیان۔
Chapter: The child is for the bed and suspicion must be avoided
حدیث نمبر: 3615
Save to word اعراب
وحدثني محمد بن رافع ، وعبد بن حميد ، قال ابن رافع: حدثنا عبد الرزاق ، اخبرنا معمر ، عن الزهري ، عن ابن المسيب ، عن ابي هريرة : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " الولد للفراش، وللعاهر الحجر "،وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، قَالَ ابْنُ رَافِعٍ: حدثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنا مَعْمَرٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم، قَالَ: " الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ، وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ "،
معمر نے زہری سے خبر دی، انہوں نے ابن مسیب اور ابوسلمہ سے، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "بچہ بستر والے کا ہے اور زانی کے لیے پتھر (ناکامی اور محرومی) ہے
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لڑکا بستر کا ہے اور زانی کے لیے ناکامی ہے۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 1458

تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة

   صحيح البخاري6818عبد الرحمن بن صخرالولد للفراش للعاهر الحجر
   صحيح البخاري6750عبد الرحمن بن صخرالولد لصاحب الفراش
   صحيح مسلم3615عبد الرحمن بن صخرالولد للفراش للعاهر الحجر
   جامع الترمذي1157عبد الرحمن بن صخرالولد للفراش للعاهر الحجر
   سنن النسائى الصغرى3512عبد الرحمن بن صخرالولد للفراش للعاهر الحجر
   سنن النسائى الصغرى3513عبد الرحمن بن صخرالولد للفراش للعاهر الحجر
   سنن ابن ماجه2006عبد الرحمن بن صخرالولد للفراش للعاهر الحجر
   بلوغ المرام963عبد الرحمن بن صخر الولد للفراش وللعاهر الحجر
   مسندالحميدي1116عبد الرحمن بن صخرالولد للفراش وللعاهر الحجر


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.