صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
کتاب صحيح مسلم تفصیلات

صحيح مسلم
رضاعت کے احکام و مسائل
The Book of Suckling
11. باب الْعَمَلِ بِإِلْحَاقِ الْقَائِفِ الْوَلَدَ:
11. باب: قائف کی بات کا اعتبار کرنا الحاق ولد میں۔
Chapter: Detecting relationships from physical features
حدیث نمبر: 3618
Save to word اعراب
وحدثني عمرو الناقد ، وزهير بن حرب ، وابو بكر بن ابي شيبة ، واللفظ لعمرو، قالوا: حدثنا سفيان ، عن الزهري ، عن عروة ، عن عائشة ، قالت: دخل علي رسول الله صلى الله عليه وسلم ذات يوم مسرورا، فقال: " يا عائشة، الم تري ان مجززا المدلجي دخل علي، فراى اسامة وزيدا، وعليهما قطيفة قد غطيا رءوسهما وبدت اقدامهما "، فقال: إن هذه الاقدام بعضها من بعض.وحَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَاللَّفْظُ لِعَمْرٍو، قَالُوا: حدثنا سُفْيَانُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَت: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ مَسْرُورًا، فقَالَ: " يَا عَائِشَةُ، أَلَمْ تَرَيْ أَنَّ مُجَزِّزًا الْمُدْلِجِيَّ دَخَلَ عَلَيَّ، فَرَأَى أُسَامَةَ وَزَيْدًا، وَعَلَيْهِمَا قَطِيفَةٌ قَدْ غَطَّيَا رُءُوسَهُمَا وَبَدَتْ أَقْدَامُهُمَا "، فقَالَ: إِنَّ هَذِهِ الْأَقْدَامَ بَعْضُهَا مِنْ بَعْضٍ.
سفیان نے ہمیں زہری سے حدیث بیان کی، انہوں نے عروہ سے، انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی، انہوں نے کہا: ایک روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خوش خوش میرے پاس تشریف لائے۔ اور فرمایا: "عائشہ! کیا تم نے دیکھا نہیں کہ مجزز مدلجی میرے پاس آیا، اس نے اسامہ اور زید کو دیکھا، ان دونوں پر ایک چادر تھی جس نے ان کے سروں کو ڈھانپا ہوا تھا اور ان کے پاؤں ننگے تھے تو اس نے کہا: بلاشبہ یہ قدم ایک دوسرے میں سے ہیں
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس خوش خوش تشریف لائے۔ اور فرمایا: اے عائشہ! کیا تمہیں معلوم ہوا ہے کہ میرے پاس مجزز مدلجی آیا اور اس نے اسامہ اور زید کو دیکھا، انہوں نے اپنے سر ایک چادر سے ڈھانپا ہوا تھا اور ان کے پاؤں ننگے تھے۔ تو اس نے کہا، یہ پاؤں ایک دوسرے کا جز ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 1459

تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة

   صحيح البخاري3555عائشة بنت عبد اللهبعض هذه الأقدام من بعض
   صحيح البخاري3731عائشة بنت عبد اللههذه الأقدام بعضها من بعض
   صحيح البخاري6771عائشة بنت عبد اللههذه الأقدام بعضها من بعض
   صحيح البخاري6770عائشة بنت عبد اللههذه الأقدام بعضها من بعض
   صحيح مسلم3619عائشة بنت عبد اللههذه الأقدام بعضها من بعض فسر بذلك النبي وأعجبه وأخبر به عائشة
   صحيح مسلم3618عائشة بنت عبد اللههذه الأقدام بعضها من بعض
   صحيح مسلم3617عائشة بنت عبد اللهبعض هذه الأقدام لمن بعض
   جامع الترمذي2129عائشة بنت عبد اللههذه الأقدام بعضها من بعض
   سنن أبي داود2267عائشة بنت عبد اللههذه الأقدام بعضها من بعض
   سنن النسائى الصغرى3523عائشة بنت عبد اللهبعض هذه الأقدام لمن بعض
   سنن النسائى الصغرى3524عائشة بنت عبد اللههذه أقدام بعضها من بعض
   سنن ابن ماجه2349عائشة بنت عبد اللههذه الأقدام بعضها من بعض
   بلوغ المرام1219عائشة بنت عبد اللههذه الأقدام بعضها من بعض
   مسندالحميدي241عائشة بنت عبد الله


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.