صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
کتاب صحيح مسلم تفصیلات

صحيح مسلم
جمعہ کے احکام و مسائل
The Book of Prayer - Friday
18. باب الصَّلاَةِ بَعْدَ الْجُمُعَةِ:
18. باب: جمعہ کے بعد نماز پڑھنے کا بیان۔
Chapter: Prayer after Jumu`ah
حدیث نمبر: 2036
Save to word اعراب
وحدثنا يحيى بن يحيى ، اخبرنا خالد بن عبد الله ، عن سهيل ، عن ابيه ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا صلى احدكم الجمعة، فليصل بعدها اربعا ".وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ سُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمُ الْجُمُعَةَ، فَلْيُصَلِّ بَعْدَهَا أَرْبَعًا ".
۔ خالد بن عبداللہ نے سہیل سے، انھوں نے اپنے والد (ابوصالح) سے اور انھوں نے حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انھوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جب تم میں سے کوئی جمعہ پڑھ چکے تو اس کے بعد چار رکعتیں پڑھے۔"
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم جمعہ پڑھ چکو، تو اس کے بعد چار رکعات پڑھو۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 881

تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة

   سنن النسائى الصغرى1427عبد الرحمن بن صخرإذا صلى أحدكم الجمعة فليصل بعدها أربعا
   صحيح مسلم2036عبد الرحمن بن صخرإذا صلى أحدكم الجمعة فليصل بعدها أربعا
   صحيح مسلم2037عبد الرحمن بن صخرإذا صليتم بعد الجمعة فصلوا أربعا
   صحيح مسلم2038عبد الرحمن بن صخرمن كان منكم مصليا بعد الجمعة فليصل أربعا
   جامع الترمذي523عبد الرحمن بن صخرمن كان منكم مصليا بعد الجمعة فليصل أربعا
   سنن أبي داود1131عبد الرحمن بن صخرإذا صليتم الجمعة فصلوا بعدها أربعا
   سنن ابن ماجه1132عبد الرحمن بن صخرإذا صليتم بعد الجمعة فصلوا أربعا
   مسندالحميدي1006عبد الرحمن بن صخرأمرنا رسول الله صلى الله عليه وسلم أن نصلي بعد الجمعة أربعا


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.