محمد بن مثٰنی، عبد الرحمٰن، سفیان، ابو اسحاق، ابو الاحوص نے عبد اللہ (بن مسعود رضی اللہ عنہ) سے روایت کی، کہا: آدمی کے جھوٹ میں یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات بیان کر دے۔
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ فرماتے ہیں: ”انسان (کے جھوٹا ہونے) کے لیے اتنا جھوٹ ہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات بیان کر دے۔“
ترقیم فوادعبدالباقی: 5
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة، انفرد به مسلم كما في ((التحفة)) برقم (9508) وهو في ((جامع الاصول)) برقم (8189)»