(حديث مقطوع) اخبرنا محمد بن عيسى، حدثنا معتمر، عن ابيه، عن الحسن، في المراة ترى الدم في ايام طهرها، قال: "ارى ان تغتسل وتصلي"..(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ الْحَسَنِ، فِي الْمَرْأَةِ تَرَى الدَّمَ فِي أَيَّامِ طُهْرِهَا، قَالَ: "أَرَى أَنْ تَغْتَسِلَ وَتُصَلِّيَ"..
امام حسن رحمہ اللہ نے اس عورت کے بارے میں کہا جو طہر کے ایام میں خون دیکھے، فرمایا: میری رائے میں غسل کر کے نماز پڑھے گی۔
وضاحت: (تشریح حدیث 889) یعنی یہ استحاضہ کا خون شمار ہوگا۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 894]» اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 94/1]