مکحول رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی پریشانی میں مبتلا ہو تو میری مصیبت یاد کر لے جو سارے مصائب سے بڑھ کر تھی۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وهو مرسل، [مكتبه الشامله نمبر: 85]» اس روایت کی یہ سند صحیح لیکن مرسل ہے، اور شاہد بھی موجود ہے۔ دیکھئے: [مجمع الزوائد 4005] و [كشف الخفاء 202]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح وهو مرسل