(حديث مرفوع) اخبرنا ابو نعيم، حدثنا فطر، عن عطاء، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "إذا اصاب احدكم مصيبة، فليذكر مصابه بي، فإنها من اعظم المصائب".(حديث مرفوع) أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا فِطْرٌ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِذَا أَصَابَ أَحَدَكُمْ مُصِيبَةٌ، فَلْيَذْكُرْ مُصَابَهُ بِي، فَإِنَّهَا مِنْ أَعْظَمِ الْمَصَائِبِ".
عطاء رحمہ اللہ نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی پر مصیبت آئے تو وہ میری مصیبت یاد کر لے جو سارے مصائب سے زیادہ شدید تھی۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وهو مرسل، [مكتبه الشامله نمبر: 86]» اس روایت کی سند بھی صحیح لیکن مرسل ہے اور ابن السنی نے [عمل اليوم والليلة 583] میں اسے ذکر کیا ہے۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح وهو مرسل