ابوجعفر نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مذکورہ بالا قول روایت کیا۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف فيه جهالة، [مكتبه الشامله نمبر: 818]» اس سند میں رجل مجہول ہے، لیکن صحیح سند سے بھی مروی ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 1349]۔ نیز (825) میں بھی یہ روایت آرہی ہے۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف فيه جهالة