(حديث مقطوع) اخبرنا يزيد بن هارون، اخبرنا يحيى، ان القعقاع بن حكيم اخبره، انه سال سعيدا عن المستحاضة، فقال: يا ابن اخي، ما بقي احد اعلم بهذا مني: "إذا اقبلت الحيضة، فلتدع الصلاة، وإذا ادبرت فلتغتسل ولتصل".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى، أَنَّ الْقَعْقَاعَ بْنَ حَكِيمٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ سَأَلَ سَعِيدًا عَنْ الْمُسْتَحَاضَةِ، فَقَالَ: يَا ابْنَ أَخِي، مَا بَقِيَ أَحَدٌ أَعْلَمُ بِهَذَا مِنِّي: "إِذَا أَقْبَلَتْ الْحَيْضَةُ، فَلْتَدَعْ الصَّلَاةَ، وَإِذَا أَدْبَرَتْ فَلْتَغْتَسِلْ وَلْتُصَلِّ".
قعقاع بن حکیم نے سعید (ابن المسيب) سے مستحاضہ کا مسئلہ دریافت کیا تو انہوں نے کہا: بھتیجے! اس مسئلہ کو مجھ سے زیادہ جاننے والا کوئی باقی نہیں رہا؟ جب حیض کے دن ہوں تو مستحاضہ نماز چھوڑ دے اور جب اس کی مدت ختم ہو جائے تو غسل کرے اور نماز پڑھے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح إلى سعيد، [مكتبه الشامله نمبر: 814]» اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 1352]، لیکن اس میں ہے کہ پہلے غسل کے بعد وضو کر کے نماز پڑھے گی۔ نیز دیکھئے: [البيهقي 330/1]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح إلى سعيد