وضاحت: (تشریح احادیث 615 سے 619) یہ تمام روایات سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہیں۔ معنی اوپر ذکر کیا جا چکا ہے، اور اس میں حدیث یاد کرنے اور دہراتے رہنے کی ترغیب ہے۔
تخریج الحدیث: «، [مكتبه الشامله نمبر: 621]» دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 6184]، [المحدث الفاصل 723]، [الجامع لأخلاق الراوي 470، 1882] و [جامع بيان العلم 626، 706]، اور سب کی سند صحیح ہے۔