سنن دارمي
مقدمه
مقدمہ
51. باب مُذَاكَرَةِ الْعِلْمِ:
علمی گفتگو کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 619
وَابْنِ عُلَيَّةَ، عَنْ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَن أَبِي سَعِيدٍ..
0
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «، [مكتبه الشامله نمبر: 621]»
دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 6184]، [المحدث الفاصل 723]، [الجامع لأخلاق الراوي 470، 1882] و [جامع بيان العلم 626، 706]، اور سب کی سند صحیح ہے۔
وضاحت: (تشریح احادیث 615 سے 619)
یہ تمام روایات سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہیں۔
معنی اوپر ذکر کیا جا چکا ہے، اور اس میں حدیث یاد کرنے اور دہراتے رہنے کی ترغیب ہے۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: