(حديث مقطوع) اخبرنا محمد بن احمد، حدثنا سفيان، عن عمرو، قال: قال لي طاوس: "اذهب بنا نجالس الناس".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: قَالَ لِي طَاوُسٌ: "اذْهَبْ بِنَا نُجَالِسْ النَّاسَ".
عمرو بن مسلم سے مروی ہے کہ امام طاؤوس رحمہ اللہ نے مجھ سے کہا: ہمیں لے چلو لوگوں کے پاس بیٹھیں گے (یعنی مذاکرہ حدیث کے لئے)۔
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 623]» اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دوسری جگہ نہیں مل سکی۔