سنن دارمي کل احادیث 3535 :حدیث نمبر

سنن دارمي
مقدمہ
38. باب الْحَدِيثِ عَنِ الثِّقَاتِ:
38. صرف ثقہ راویوں سے حدیث روایت کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 438
Save to word اعراب
(حديث مقطوع) اخبرنا ابو عاصم، قال: لا ادري سمعته منه، او لابن عون، عن محمد"إن هذا العلم دين، فانظروا عمن تاخذون دينكم".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ، قَالَ: لَا أَدْرِي سَمِعْتُهُ مِنْهُ، أَوْ لَابْنُ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ"إِنَّ هَذَا الْعِلْمَ دِينٌ، فَانْظُرُوا عَمَّنْ تَأْخُذُونَ دِينَكُمْ".
امام محمد بن سیرین رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ علم (علم اسناد الحديث) دین ہے، تو تم دیکھو کیسے آدمی سے اپنا دین حاصل کر رہے ہو۔

تخریج الحدیث: «أثر صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 438]»
یہ اثر صحیح ہے۔ اس کی تخریج بھی اثر رقم (399، 433) میں گذر چکی ہے۔

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: أثر صحيح


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.