(حديث مقطوع) اخبرنا بشر بن الحكم، قال: سمعت سفيان، يقول: "ما ازداد عبد علما، فازداد في الدنيا رغبة، إلا ازداد من الله بعدا".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ الْحَكَمِ، قَالَ: سَمِعْتُ سُفْيَانَ، يَقُولُ: "مَا ازْدَادَ عَبْدٌ عِلْمًا، فَازْدَادَ فِي الدُّنْيَا رَغْبَةً، إِلَّا ازْدَادَ مِنْ اللَّهِ بُعْدًا".
بشر بن حکم نے خبر دی کہ میں نے سفیان رحمہ اللہ کو کہتے ہوئے سنا: جس بندے نے علم میں اضافے کے ساتھ دنیا میں رغبت زیادہ کی اس نے الله تعالیٰ سے دوری میں اضافہ کیا۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 400]» اس روایت کی سند صحیح ہے لیکن کہیں مل نہ سکی۔