سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: علم سیکھو، علم سیکھو، اور جب علم حاصل کر لو تو عمل کرو۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لضعف يزيد بن أبي زياد، [مكتبه الشامله نمبر: 378]» اس اثر کی سند میں یزید بن ابی زیاد ضعیف ہیں۔ دیکھئے: [المصنف 294/13، 16394]، [اقتضاء العلم والعمل للخطيب 10]، [جامع بيان العلم 1266]، [حلية الأولياء 131/1] سب نے اسی طریق سے اس روایت کو ذکر کیا ہے۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف لضعف يزيد بن أبي زياد