(حديث مقطوع) حدثنا مسلم، حدثنا همام، حدثنا قتادة، عن الحسن، وسعيد بن المسيب:"انهما كرها بيع الولاء".(حديث مقطوع) حَدَّثَنَا مُسْلِم، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ الْحَسَنِ، وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ:"أنهما كرها بيع الولاء".
قتادہ (بن دعامہ) نے کہا: حسن اور سعید بن المسیب رحمہما اللہ نے ولاء کے بیچنے کو ناپسند کیا ہے (یعنی مکروہ سمجھا ہے)۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3204]» اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 510]، [عبدالرزاق 16149]، [ابن منصور 284]۔ ہمام: ابن یحییٰ ہیں۔