یونس سے مروی ہے حسن رحمہ اللہ سے آزاد شدہ غلام کی میراث کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا: ہر آزاد شدہ غلام سائبہ ہے۔ (یعنی اس کی میراث آزاد کرنے والے کے لئے ہے)۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3160]» اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11478]