عبدالرحمٰن بن عمرو نے کہا: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے زمانے میں ایک غلام مر گیا جس کا کوئی والی وارث نہ تھا، سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے اس کے مال کو بیت المال میں داخل کئے جانے کا حکم دیا۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف أبي حاتم روح بن أسلم، [مكتبه الشامله نمبر: 3163]» ابوحاتم روح بن اسلم کی وجہ سے یہ اثر ضعیف ہے، لیکن ابن ابی شیبہ میں دوسرے ثقہ راوی سے یہی مروی ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11637]۔ اور اسحاق: ابن عبداللہ بن الحارث ہیں۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف أبي حاتم روح بن أسلم