شعبہ سے مروی ہے: میں نے حکم اور حماد سے سنا، وہ کہتے تھے: (مذکورہ بالا صورت میں غلام کے مال کا حق دار صرف) وہ مال بیٹے کے لئے ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف: فيه عنعنة هشيم، [مكتبه الشامله نمبر: 3054]» ہشیم کے عنعنہ کے سبب اس اثر کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11570، 11571، 11574]، [عبدالرزاق 16257]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف: فيه عنعنة هشيم