سعید بن المسیب رحمہ اللہ نے کہا: سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے: ایک آدمی نے اپنا باپ اور پوتا چھوڑا تو ولاء (حق وراثت) پوتے کا ہو گا۔
تخریج الحدیث: «إسناده حسن وعباد هو: ابن العوام، [مكتبه الشامله نمبر: 3051]» اس اثر کی سند حسن ہے، اور عباد: ابن العوام ہیں۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11566]، [عبدالرزاق 16298]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده حسن وعباد هو: ابن العوام