سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے بھی مذکورہ بالا حدیث اسی لفظ سے مروی ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 2229]» اس روایت کی سند ضعیف ہے لیکن ابوبردہ کی حدیث اس کی شاہد ہے۔ تخریج دیکھئے: [العلل للدارقطني 172/3] و [علل الحديث للرازي 1216]