سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ آدمی اپنے بھائی کے پیغام پر شادی کا پیام دے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح والحديث متفق عليه، [مكتبه الشامله نمبر: 2221]» اس روایت کی سند صحیح اور حدیث متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 2140]، [مسلم 1413]، [أبوداؤد 2080]، [ترمذي 1134]، [ابن ماجه 1867]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح والحديث متفق عليه