مروان بن الحکم نے سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پانی میں پھونک مارنے سے منع کرتے تھے؟ فرمایا: ہاں (سنا ہے)۔
تخریج الحدیث: «إسناده قوي، [مكتبه الشامله نمبر: 2179]» اس حدیث کی سند قوی ہے۔ دیکھئے: [ترمذي 1887]