سنن دارمي کل احادیث 3535 :حدیث نمبر

سنن دارمي
وضو اور طہارت کے مسائل
110. باب في الْمَرْأَةِ الْحَائِضِ تَخْتَضِبُ وَالْمَرْأَةِ تُصَلِّي في الْخِضَابِ:
110. حائضہ عورت کے خضاب لگانے اور خضاب میں عورت کے نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 1126
Save to word اعراب
(حديث مقطوع) اخبرنا محمد بن عيسى، قال: زعم لنا هشيم، عن ابي حرة واصل بن عبد الرحمن، عن الحسن، قال: "رايت نساء من نساء المدينة يصلين في الخضاب".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، قَالَ: زَعَمَ لَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي حُرَّةَ وَاصِلِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ الْحَسَنِ، قَالَ: "رَأَيْتُ نِسَاءً مِنْ نِسَاءِ الْمَدِينَةِ يُصَلِّينَ فِي الْخِضَابِ".
امام حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: میں نے مدینہ کی عورتوں کو خضاب لگائے ہوئے نماز پڑھتے دیکھا ہے۔

تخریج الحدیث: «هشيم قد عنعن وهو مدلس، [مكتبه الشامله نمبر: 1130]»
اس اثر کی سند میں ہشیم اور ابوحرۃ متکلم فیہ ہیں۔

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: هشيم قد عنعن وهو مدلس


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.