(حديث مقطوع) اخبرنا احمد بن حميد، حدثنا غندر، عن اشعث، عن الحسن، قال: "لا تسجد".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ الْحَسَنِ، قَالَ: "لَا تَسْجُدُ".
امام حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: وہ سجدہ نہیں کرے گی۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1045]» اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 14/2]، اس سند میں غندر: محمد بن جعفر اور اشعث: ابن عبداللہ بن جابر حدانی ہیں۔