(حديث مقطوع) اخبرنا احمد بن حميد، حدثنا حفص بن غياث، عن الحسن بن عبيد الله، عن إبراهيم، وابي الضحي، قالا: "لا تسجد".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وأبي الضحي، قَالَا: "لَا تَسْجُدُ".
امام ابراہیم اور ابوالضحیٰ رحمہما اللہ دونوں نے کہا کہ سجدہ نہ کرے گی۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1042]» اس قول کی سند صحیح ہے۔ ابوالضحیٰ کا نام مسلم بن صبیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 14/2]