الادب المفرد کل احادیث 1322 :حدیث نمبر

الادب المفرد
كتاب الكلام
387. بَابُ كَثْرَةِ الْكَلامِ
387. کثرتِ کلام کی کراہت
حدیث نمبر: 876
Save to word اعراب
حدثنا سعيد بن ابي مريم، قال‏:‏ حدثنا محمد بن جعفر قال‏:‏ اخبرني حميد، انه سمع انسا يقول‏:‏ خطب رجل عند عمر فاكثر الكلام، فقال عمر‏:‏ إن كثرة الكلام في الخطب من شقاشق الشيطان‏.‏حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ‏:‏ أَخْبَرَنِي حُمَيْدٌ، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسًا يَقُولُ‏:‏ خَطَبَ رَجُلٌ عِنْدَ عُمَرَ فَأَكْثَرَ الْكَلاَمَ، فَقَالَ عُمَرُ‏:‏ إِنَّ كَثْرَةَ الْكَلاَمِ فِي الْخُطَبِ مِنْ شَقَاشِقِ الشَّيْطَانِ‏.‏
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس خطبہ دیا اور لمبی چوڑی گفتگو کی تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: خطبوں میں بہت زیادہ باتیں شیطانی فضولیات میں سے ہے۔

تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه ابن وهب فى الجامع: 322 و ابن أبى الدنيا فى الصمت: 152»

قال الشيخ الألباني: صحيح


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.