مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر

مختصر صحيح بخاري
زکوٰۃ کے بیان میں
ज़कात के बारे में
12. صدقہ دینا جائز نہیں مگر فاضل مال سے۔
“ अतिरिक्त धन से सदक़ा देना चाहिए ”
حدیث نمبر: 721
Save to word مکررات اعراب Hindi
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اوپر والا ہاتھ بہتر ہے نیچے والے ہاتھ سے اور صدقہ کی ابتداء اس شخص سے کرو جو تمہارے اہل و عیال (قریبی رشتہ داروں) میں سے ہو اور عمدہ صدقہ وہ ہے جو فاضل مال سے دیا جائے اور جو شخص سوال کرنے سے بچے گا تو اللہ بھی اسے سوال کرنے سے بچائے گا اور جو شخص بےپروا رہنا چاہے گا تو اللہ بھی اسے بےپروا کر دے گا۔ ‘ ‘
हज़रत हकीम बिन हज़ाम रज़ि अल्लाहु अन्ह नबी करीम सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम से रिवायत करते हैं कि आप सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने फ़रमाया ! “उपर वाला हाथ बेहतर है नीचे वाले हाथ से और सदक़ा की शुरुआत उस व्यक्ति से करो जो तुम्हारे क़रीबी रिश्तेदारों में से हो और बहुत अच्छा सदक़ा वह है जो अतिरिक्त माल से दिया जाए और जो व्यक्ति मांगने से बचेगा तो अल्लाह भी उसे मांगने से बचाए गा और जो व्यक्ति बेपरवाह रहना चाहेगा तो अल्लाह भी उसे बेपरवाह करदेगा।”


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.