سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم صدقہ کا اور سوال سے بچنے کا ذکر کر رہے تھے: ”اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے اوپر والا ہاتھ تو دینے والا ہے اور نیچے والا ہاتھ مانگنے والا ہے۔“
हज़रत अब्दुल्लाह बिन उमर रज़ि अल्लाहु अन्हुमा से रिवायत है कि जिस समय आप सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम मिम्बर पर थे और आप सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम, सदक़ा का और मांगने से बचने का ज़िक्र कर रहे थे, आप ने फ़रमाया ! “उपर वाला हाथ नीचे वाले हाथ से बेहतर है उपर वाला हाथ तो देने वाला है और नीचे वाला हाथ मांगने वाला है।”