مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر

مختصر صحيح بخاري
جنازہ کے بیان میں
जनाज़े के बारे में
26. جنازے کے لیے کھڑے ہو جانا مسنون ہے۔
“ जनाज़े के लिए खड़ा होना सुन्नत है ”
حدیث نمبر: 665
Save to word مکررات اعراب Hindi
سیدنا عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص جنازہ کو دیکھے تو اگر اس کے ساتھ نہ جا رہا ہو تو کھڑا ہو جائے، یہاں تک کہ وہ اس سے آگے بڑھ جائے یا قبل اس کے کہ وہ آگے بڑھے یا رکھ دیا جائے۔
हज़रत आमिर बिन रबिया रज़ि अल्लाहु अन्ह नबी करीम सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम से रिवायत करते हैं कि आप सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने फ़रमाया ! “जब तुम में से कोई व्यक्ति जनाज़ा देखे, और यदि वो उसके साथ न जा रहा हो, तो उसे तब तक खड़ा रहना चाहिए जब तक कि वो उसके पास से आगे न निकल जाए, या उसके गुज़र जाने से पहले या रखे दिए जाने से पहले।”


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.