مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر

مختصر صحيح بخاري
جمعہ کا بیان
जुमा के बारे में
23. جمعہ کے روز جس ساعت دعا مقبول ہوتی ہے (وہ کتنی دیر رہتی ہے)۔
“ जुमे के दिन वह घड़ी जिस में दुआ स्वीकार की जाती है वह कितनी देर रहती है ”
حدیث نمبر: 521
Save to word مکررات اعراب Hindi
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ کے دن کا ذکر کیا تو فرمایا: اس میں ایک ساعت ایسی ہے کہ اس کو جو مسلمان بندہ پا لے اور وہ کھڑا ہوا نماز پڑھ رہا ہو اور اللہ تعالیٰ سے کچھ مانگے تو اللہ تعالیٰ اس کو وہ چیز ضرور دیدے گا۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے اس ساعت کی کمی بیان کرنے کے لیے اشارہ فرمایا۔
हज़रत अबु हुरैरा रज़ि अल्लाहु अन्ह से रिवायत है कि रसूल अल्लाह सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने जुमा के दिन के बारे में फ़रमाया ! “इस में एक घड़ी ऐसी है कि उसको जो मुसलमान बंदा पाले और वो खड़ा हुआ नमाज़ पढ़ रहा हो और अल्लाह तआला से कुछ मांगे तो अल्लाह तआला उसको वह चीज़ ज़रूर देदेगा।” और आप सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने अपने हाथ से उस घड़ी के छोटा होने का इशारा किया।


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.