كتاب تفريع أبواب شهر رمضان کتاب: ماہ رمضان المبارک کے احکام و مسائل 5. باب مَنْ رَوَى فِي السَّبْعِ الأَوَاخِرِ باب: شب قدر کا رمضان کی آخری سات راتوں میں ہونے کی روایت کا بیان۔
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شب قدر کو اخیر کی سات راتوں میں تلاش کرو“۔
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/الصیام 40 (1165)، سنن النسائی/الکبری/ الاعتکاف (3400)، (تحفة الأشراف:7230)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الاعتکاف 6(11)، مسند احمد (2/37، 62، 74، 113)، سنن الدارمی/الصوم 56 (1824) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|