كتاب صلاة الاستسقاء کتاب: نماز استسقاء کے احکام ومسائل 9. باب الْعِتْقِ فِيهِ باب: گرہن لگنے پر غلام آزاد کرنے کا بیان۔
اسماء رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز کسوف میں غلام آزاد کرنے کا حکم دیتے تھے۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الکسوف 11 (1054)، والعتق 3 (2519)، (تحفة الأشراف: 15751)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/345)، سنن الدارمی/الصلاة 187 (1539) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|