جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَفْعَالِ الْمَكْرُوهَةِ فِي الصَّلَاةِ الَّتِي قَدْ نُهِيَ عَنْهَا الْمُصَلِّي نماز میں نا پسندیدہ افعال کے ابواب کا مجموعہ جن سے نمازی کو منع کیا گیا ہے 588. (355) بَابُ فَضْلِ تَرْكِ مَسْحِ الْحَصَا فِي الصَّلَاةِ نماز میں کنکریوں کو نہ چھونے کی فضیلت کا بیان
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ (اس بارے میں) میں اس سے پہلے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث لکھوا چکا ہوں۔
تخریج الحدیث:
|