جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْمَوَاضِعِ الَّتِي تَجُوزُ الصَّلَاةُ عَلَيْهَا، وَالْمَوَاضِعِ الَّتِي زُجِرَ عَنِ الصَّلَاةِ عَلَيْهَا وہ مقامات جن پر نماز پڑھنا جائز ہے اور وہ مقامات جن پر نماز پڑھنے سے روکا گیا ہے، کے ابواب کا مجموعہ 512. ہمبستری کی جگہ پر نماز پڑھنا جائز ہے۔
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بسا اوقات اُس جگہ نماز پڑھ لیتے تھے جس جگہ پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمبستری کی ہوتی تھی۔
تخریج الحدیث: اسناده ضعيف
|