أَحَادِيثُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا علی ابن ابو طالب رضی اللہ عنہ سے منقول روایات (گھوڑے اور غلام کی زکوٰۃ معاف کرنے کا فیصلہ)
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”میں نے تمہیں گھوڑے اور غلام کی زکوٰۃ معاف کر دی ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه أبو يعلى الموصلي فى ”مسنده“:: 580، 299، وابن ماجه: 1790، سنن ابي داود/الزكاة 1572، تحفة الأشراف: 10039، وقد أخرجه: سنن الترمذي/الزكاة 3 - 620، سنن النسائي/الزكاة 18 - 2479، مسنده احمد 1/121، 132، 146، سنن الدارمي/الزكاة 7- 1669»
|