كتاب الفرائض والوصايا كتاب الفرائض والوصايا جو ولاء کا وارث ہے مال کا بھی وہی ہے
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں، کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو مال کا وارث ہو سکتا ہے وہ ولاء کا وارث ہو گا۔ “ ترمذی، اور فرمایا: اس حدیث کی سند قوی نہیں۔ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه الترمذي (2114) ٭ عبد الله بن لھيعة ضعيف لاختلاطه و له شاھد عند أحمد (22/1ح 147) و سنده معلل بالإنقطاع.» |