كتاب الفرائض والوصايا كتاب الفرائض والوصايا جس کا کوئی وارث نہ ہو
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا آزاد کردہ غلام فوت ہو گیا، اور اس نے کچھ مال چھوڑا، اور اس نے کوئی قریبی رشہ دار چھوڑا نہ اولاد، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اس کی میراث اس کی بستی کے کسی آدمی کو دے دو۔ “ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد و الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه أبو داود (2902) و الترمذي (2106 وقال: حسن)» |